حمیرا کنول
Sunday, 29 July 2018
یاد
کہی جو ان کہی رہ گئ
اس پہ اب پچھتانا کیا
جو گزر گئ ، یاد ہے
اس کا اب بہانا کیا
شب وروزگزرنےہیں
روز ان میں جانا کیا
بچھڑ کےان سےراہ
لوٹ کےان کا آناکیا
دل جو بھرا اب کنول
خود کو اب بہلانا کیا
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)