Sunday 29 July 2018

یاد


کہی  جو ان کہی رہ گئ
اس پہ اب پچھتانا کیا
جو گزر گئ    ، یاد   ہے
اس کا   اب    بہانا کیا
 شب وروزگزرنےہیں
 روز ان میں جانا کیا
 بچھڑ کےان سےراہ
 لوٹ کےان کا آناکیا
دل جو بھرا اب کنول
خود    کو  اب  بہلانا  کیا

4 comments:

  1. ياد تو ايسی دلچسپ ھے
    کبھی ہنساتی ھے کبھی رولاتی ھے


    بس اک نظر کی بات تھی
    پہلے ان کی نظر سے گرا
    پھر اپنی نظر ميں گرا
    بس اتنی سی بات تھی

    ReplyDelete
  2. آپ نے جانا چاہا ہم نے قبول کیا
    آپ نے آنا چاہا ہم نے منظور کیا
    ہم نے جا کر آنا چاہا تو آپ نے کیا کیا !؟؟

    ReplyDelete
  3. Wa zabrdst..
    Anonymous ka reply b awlaa

    ReplyDelete

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو لکھنے کا آسان طريقہ
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔