Wednesday, 8 June 2011

پانچ باتوں کی باز پرس

قیامت کے دن انسان کے قدم اپنی جگہ سے ہٹ نہ سکیں گے ۔ یہاں تک کہ اس سے پانچ باتوں کی باز پرس نہ ہو ۔    
عمر کن کاموں میں گزاری۔                                     
جوانی کی توانائیاں کہاں صرف کیں۔
مال کہاں سے کمایا۔
مال کہاں خرچ کیا۔
جو علم حاصل کیا اس پر کہاں تک عمل کیا۔

Tuesday, 7 June 2011

کامیابی حاصل کرنے کے طریقے

کامیابی حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں ۔
(۱) اللہ تعالی کا کرم
(۲) بڑوں کی دعائیں
(۳) اپنی محنت

Monday, 6 June 2011

میری انگریزی بلاگ

یہ میری انگریزی بلاگ ہے۔

آزمائشی مضمون

یہ میری پہلی بلاگ پوسٹ ہے۔