کہی جو ان کہی رہ گئ
اس پہ اب پچھتانا کیا
جو
گزر گئ ، یاد ہے
اس
کا اب بہانا کیا
شب وروزگزرنےہیں
روز ان میں جانا کیا
بچھڑ کےان سےراہ
لوٹ کےان کا آناکیا
دل
جو بھرا اب کنول
خود کو اب بہلانا کیااصل تفریح کیا ہے-کھیل کھلینا یا ٹی وی اور موویز دیکھنا
صحت مند جسم میں صحت مند دماغ ہوتا ہے۔
اصل تفریح کیا ہے؟
اپنی زندگی کو ضروریات تک محدود رکھو اور خواہشات سے پرہیز کرو کیونکہ ضروریات فقیر کی بھی پوری ہوتی ہیں اور خواہشات بادشاہ کی بھی ادھوری ر ہ جاتی ہیں۔
اپنی پہلی خواہش کو دبانا ساری خواہشات کو پورا کرنے کی نسبت بہت آسان ہے۔
ہر خواہش ضرورت نہیں ہوتی مگر ہر ضرورت خواہش ہوتی ہے۔
ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔انسان کو جیسے جیسے جس جس چیز کی ضرورت پڑی وہ اپنی عقل کو استعمال کرکے وہ ایجاد کرتا گیا۔حفاظت کے لئے گھر بنا ڈالا،جسم کو ڈھاپنے کے لئے کپڑےاور اتنی ترقی کی کہ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر دوسرے کونےکا حال جاننے لگا۔
خواہش ایجاد کی سوتیلی ماں ہوتی۔