ہر کچھ عر صہ بعد ملا ہے
تو ہی نے کوئی صلہ دیا ہے
تیرے ساتھ ہونے کا احساس
ہر بار ہی تو نے دلا دیا ہے
بھٹک جاؤں تو لے آتا ہے
دل جو پھر سے ہلا دیا ہے
دل و دماغ میں ہے بہت کچھ
ٹھہراؤ میں حصہ دیا ہے
اب جو ہٹی تیری راہ سے کنول
دوبارہ اپنی ڈور کا سرا دیا ہے
Wa zabrdst ❤️
ReplyDelete😍
Delete❤️
ReplyDeleteWoww 😍
ReplyDeleteThank you
DeleteKeep them coming.🖤
ReplyDeleteاب بھی وقت ہے لوٹ او ساحل پر
ReplyDeleteسمندر کی لہرے موقع نہیں دیتی
Khoobsurat
Delete😍
ReplyDelete